بھگت سنگھ ریڈر : جیل سے دوسرا سیاسی خط

جب ہم “جتن داس زندہ باد” کا نعرہ بلند کرتے ہیں تو اس سے ہمارا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ وہ جسمانی طور پر زندہ رہیں، بلکہ اس سے مراد ان کے بلند نصب العین اور وہ ناقابلِ تسخیر جذبہ ہے جس نے اس عظیم شہید کو بے پناہ مصائب برداشت کرنے اور اس مقصد کے لیے عظیم ترین قربانی دینے کے قابل بنایا – بھگت سنگھ