یولیسس: مغربی ناول کا انقلابی موڑ

کیا یولیسس کا اردو میں ترجمہ ممکن ہے، تو یہ محض ایک فنی یا عملی سوال نہیں رہتا بلکہ لسانیاتی فلسفے، معنیات، اور متن کی ماہیت کے بنیادی مباحث سے جڑ جاتا ہے